
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔
تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے۔ وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا۔ وہ صرف 2 ماہ ہی معاون خصوصی رہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔