وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی

تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا


ویب ڈیسک January 07, 2021
وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا فوٹو: فائل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔

تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے۔ وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا۔ وہ صرف 2 ماہ ہی معاون خصوصی رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |