روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ


Staff Reporter January 08, 2021
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 16پیسے بڑھ کر 160روپے 17پیسے کی سطح پر بند ہوئی. اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کے اضافے سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں