
لوگ گزشتہ رات ہونے والے بلیک آؤٹ پر مختلف میمز اور طنزیہ پوسٹس کے ذریعے اپنی بے چینی ظاہر کرتے نظر آئے۔ اسد باجوہ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے بڑی ہی مزاحیہ ٹوئٹ کی گئی۔ ''پاکستان صحیح چل نہیں رہا تھا واپڈا نے سوچا آف کرکے آن کرتے ہیں۔'' اس میم کو اداکار نور حسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرایا۔

ایک ٹوئٹ میں کہا گیا آج رات سے پڑھنے کا سوچا تھا اور لائٹ بند۔ اس میں ایک پیغام ہے۔

عمران خان کے جعلی اکاؤنٹ سے پاکستان میں بجلی غائب ہونے کی صورتحال پر ایک مزاحیہ میم شیئر کی گئی جس میں لکھا گیا تھا ''پیارے پاکستانیوں، ہم سب پر ایلئنز نے حملہ کردیا ہے، لیکن مہربانی کرکے پرسکون رہیں اور پریشان نہ ہوں۔ آپ سب نے گھبرانا نہیں ہے اوکے؟ آپ سب آیت الکرسی پڑھیں اور خود پر پھونک مارلیں۔ جب تک ہم ان سے نبٹ لیتے ہیں۔''

ایک مزاحیہ ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی کالا چشمہ لگائے ہوئے تصویر شیئر کی گئی اورطنزیہ انداز میں لکھا گیا بالآخر عمران خان نے نئے پاکستان میں نائٹ موڈ متعارف کروادیا۔
Finally imran khan introduces night mood in Naya pakistan #Blackout pic.twitter.com/Yl2Nvp1aGl
— Su NnY (@SunnyZaffar17) January 9, 2021
ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے طنزکیا گیا اندرون سندھ میں کوئی بلیک آؤٹ نہیں ہوا کیونکہ ہم نے وہاں بجلی مہیا ہی نہیں کی۔
https://twitter.com/itsalizaay/status/1348025704311640064
ایک اکاؤنٹ سے طنزیہ انداز میں لکھا گیا چین سے سوئیں کیونکہ پاکستان ایئرفورس جاگی ہوئی ہے۔
https://twitter.com/mq_hamza/status/1348018829306130432
https://twitter.com/AfifaNasir97/status/1348040728241442816
Desi parents right now:#blackout pic.twitter.com/X43WNtYInv
— Zain._.ul._.abideen (@One_Spoiled_Kid) January 9, 2021
Most wanted person right now.#blackout #electricitybreakdown #Loadshedding pic.twitter.com/Mj65KfmUye
— iQra liaQat🦋 (@i_am_iQu) January 10, 2021
https://twitter.com/Toxic_XD_/status/1348159310384259073
Light recover honay k baad k manazir#blackout #Loadshedding #BlackOutPakistan pic.twitter.com/RLfs7V7AAc
— Dr_I_shaa (@iHannahkhan) January 10, 2021
Me having fully charged Powerbank 😉#MARTIALLAW#Loadshedding#blackout pic.twitter.com/JxJY5vLxvi
— A B D U L L A H 𝕏 (@criticabdullah) January 10, 2021
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔