سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی

آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے(فوٹو، فائل)

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو دل میں تکلیف کی شکایت بتائی جاتی ہے۔
Load Next Story