گوجرانوالہ میں 8 سالہ بچی اوباش ہمسائے کی ہوس کا نشانہ بن گئی

پولیس نے بچی کا میڈیکو لیگل کروا کروالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا

جامکے چٹھہ:8 سالہ بچی اوباش ہمسائے کی ہوس کا نشانہ بن گئی فوٹو: فائل

جامکے چٹھہ کی نواحی بستی دل محمد کالونی میں 8 سالہ معصوم بچی اوباش کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔


محمد نواز کی بیٹی کو ہمسایہ 45 سالہ طالب حسین ورغلا کراپنے کمرے میں لے گیا، بجی کی حالت غیرہونے پرچھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس نے بچی کا میڈیکو لیگل کروا کروالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load Next Story