روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10 پیسے کے اضافے پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10 پیسے کے اضافے پر بند ہوئی ۔ فوٹو: فائل

لاہور:
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پیر کو بھی روپے مقابلے میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 40 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

 
Load Next Story