جب بن جاتی ہے نندیا پَری ’’پچھل پیری‘‘

نیند کی عجیب و غریب بیماریاں، جو جسم وجاں کے لیے روگ بن جاتی ہیں۔

انسانی صحت کے لیے نیند بہت ضروری ہے، چناں چہ بے خوابی مرض قرار پائی ہے۔ فوٹو: فائل

انسانی صحت کے لیے نیند بہت ضروری ہے، چناں چہ بے خوابی مرض قرار پائی ہے۔


لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ ہمیں ہر فکر سے بے نیاز کرکے خوابوں کی سرسبز وادیوں میں لے جانے والی مہربان نندیا پری، ''پچھل پیری'' کا روپ دھار کر ہمارے جسم وجاں کی دشمن بھی بن جاتی ہے۔ یہاں ہم کچھ ایسی ''نیند کی بیماریوں'' کا تذکرہ کر رہے ہیں، جو بے خوابی کے عارضے سے زیادہ خطرناک ہیں۔
Load Next Story