ترک وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے وفد میں ارتغرل کے اداکار بھی شامل

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 20 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں


Staff Reporter January 13, 2021
ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 20 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں (فوٹو، انٹرنیٹ)

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 20 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ان کے ساتھ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کے کئی اداکار بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد میں ترک وزارت تعلیم، تجارت سمیت دیگر محکموں کے اعلی حکام شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ڈرامہ سیریل ارتغرل میں بمسی بیرک کا کردار ادا کرنے والے نورتین سومیز بھی وفد کا حصہ ہیں۔

ڈرامہ دیریلش ارتغرل میں ایرتک بے کا کردار نبھانے والے ایبرک پیکان،پروڈیوسر اوزکان ایما بھی وفد کا حصہ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔