تازہ ترین
-
رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر
ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی، محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
-
مسجد الحرام میں نکاح؛ کبریٰ خان نے خوبصورت جواب سے ناقدین کو خاموش کروادیا
کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح مسجد الحرام میں ہوا تھا اور شادی کی تقریبات اب بھی جاری ہیں
-
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی 2 سطحیں بحال
تیزی کے سبب 48فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حصص کی مالیت 1کھرب 46ارب 5کروڑ 36لاکھ 39ہزار 507روپے بڑھ گئی
-
پاکستانی اور آذربائیجانی کمپنی کے درمیان پاکستان میں تیل پائپ لائن بچھانے کے ایم او یو پر دستخط
وزیر اعظم کے دورہ آذربائیجان میں پیٹرولیم سیکٹر میں بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
ڈپٹی رجسٹرار کیس: حکومت نے جسٹس منصور، عقیل عباسی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے اپیل دائر کردی
26ویں آئینی ترمیم کے بعد ریگولر بینچ آئینی و قانونی تشریح کے کیسز نہیں سن سکتا، اختیار سے تجاوز کیا، درخواست میں مؤقف
-
سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی
رمضان کے علاوہ عید الفطر کے چاند کی بھی پیش گوئی، حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، ترجمان سپارکو
-
پی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول تیار، اہم اسٹیڈیم کو میزبانی نہ ملنے کا امکان
فرنچائز سے مشاورت کے بعد حتمی شیڈول جاری کیا جائے گا
-
راکھی ساونت نے شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار کیساتھ پاک بھارت میچ دیکھا؛ ویڈیو وائرل
راکھی ساونت نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ بھی کیا تھا
-
سندھ میں جرائم کی بیخ کنی کیلیے شاہراہوں پر ’ پیٹرولنگ پولیس‘ متعارف کروانے کا فیصلہ
پیٹرولنگ کا مقصد جرائم کے خلاف پولیس رسپانس کوہائے ویزتک وسعت دینا اور موثربنانا ہے، آئی جی
-
کراچی: تیز رفتار ٹرالر کی کار، موٹر سائیکل، رکشے کو ٹکر، باپ، بیٹا جاں بحق، 2 زخمی
خوفناک حادثے میں جاں بحق محمد اشرف صنعت کارہیں جو ڈیفنس سے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری جا رہے تھے ، پولیس حکام
-
پاکستان کیخلاف بھارت کی شکست کی پیشگوئی کرنیوالا سادھو بابا مشکل میں پڑگیا
سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا
-
پاکستانی شائقین بھارتی کرکٹرز کو پسند کرتے ہیں، انھیں دورہ کرنا چاہیے، سرفراز
ممبئی اور کراچی میں کوئی فرق نہیں، کلچر بھی یکساں ہے، سابق کپتان
-
گنڈاپور کو اصلاح کیلیے ایک ماہ کی مہلت، پھر ہم بتائیں گے دھرنا کسے کہتے ہیں، گورنر
عید کے بعد دمادم مست قلندر کریں گے، فیصل کریم کنڈی
-
غیر شادی شدہ ملازمین کو کمپنی نے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی
اگر ملازمین جون کے آخر تک شادی نہیں کرتے تو کمپنی ان کا "تجزیہ" کرے گی
-
ڈاکٹر علی فرحان رضی بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن مقرر
ڈاکٹر علی فرحان رضی آئندہ تین سال تک بقائی یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے
-
ہارس اینڈ کیٹل شو کی آج اختتامی تقریب، مریم نواز میزبان، آرمی چیف مہمان خصوصی ہونگے
16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں 20بڑے ایونٹس میں لاکھوں شہریوں کی شرکت کا ریکارڈ بنا
-
حافظ نعیم الرحمان کا بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
پہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ ہوگا، امیر جماعت اسلامی
-
چہرے کی کونسی خصوصیت آپ کو دوسروں کیلئے پُرکشش بناتی ہے؟
تحقیق کے مطابق آنکھوں کا بھی کسی شخص کو دوسروں کیلئے پرکشش بنانے میں کردار ہے
-
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
کوارٹر پولیس اہلکار ارشد نے چند ماہ قبل کرائے پر لیا تھا، پولیس اہلکار ارشد کو تفتیش کے لیے بلایا جارہا ہے۔
-
جاپان میں پولیس اہلکاروں کو میک-اپ سکھانے کا کام شروع، مگر کیوں؟
کورس میں بالوں کے اسٹائلنگ جیسے گرومنگ کے ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں
-
پاکستان، بھارت آل ٹائم ون ڈے الیون میں کون سے کھلاڑی جگہ بنا پائے؟
پاکستان کے نامور سابق کرکٹر کو ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے
-
عامر خان نے بطور اداکار 20 سال سے کبھی معاوضہ کیوں نہیں لیا؟
اگر فلم ہٹ ہوتی ہے اور ناظرین کو پسند آتی ہے تو ہی فلم سے پیسے کماتا ہوں، عامر خان
-
کمیٹیشن کمیشن کا انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل، گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہ
اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی بڑھوتری، معیاری اشیا کی کمی کاروباری گٹھ جوڑ یعنی کارٹلائزیشن کا نتیجہ ہیں، سی سی پی
-
ریلوے اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ تاحال نامکمل، ٹرینیں ڈی ریل ہونے لگیں
سکھر کے بعد اب لاہور ڈویژن میں بھی ٹرینوں کا پٹڑی سے اترنا معمول بن گیا ہے
-
2014 میں دھرنے؛ راجا ناصرعباس سمیت غیرحاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی
-
ہاردک پانڈیا نے بابراعظم کو آؤٹ کرنے پر کیا انداز اپنایا؟ ویڈیو وائرل
پانڈیا کا یہ انداز ٹی وی کیمرے کے توسط سے شائقین کرکٹ نے دیکھا
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا
پیکا ایکٹ 2025 کی ناقص قانون سازی مسترد کرتے ہیں، ،میڈیا انڈر اٹیک کے عنوان سے مشاورتی اجلاس میں قرارداد منظور
-
علی حیدر کو پاکستان چھوڑ کر کیوں جانا پڑا؟ گلوکار نے وجہ بتا دی
والد کو اپنا پرنٹنگ پریس بھی بند کرنا پڑا، گلوکار
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟
شہر قائد میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہےگا
-
کراچی؛ گراؤنڈ سے سرکاری ملازم کی لاش برآمد
مقتول پارٹ ٹائم پراپرٹی کا کام کرتا تھا، پولیس
-
سرکاری ڈاکٹروں سے ٹیکس لینے کے کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ
فنانس ایکٹ 1990 کے تحت اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی واضح ہے، پشاور ہائی کورٹ
-
نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا
نیشنز کپ کی فاتح ایک ٹیم انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی پرو لیگ کے لیے کوالیفائی کرے گی
-
حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، گولی چلائی گئی تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا، ہم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا، علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب
-
کرکٹ ٹیم کی کپتانی کونسے اداکار کو سونپ دینی چاہیئے؟ رابعہ کلثوم نے مشورہ دے دیا
یہ اشتہارات میں آکر اداکاروں کا کام کر رہے ہیں اپنا کام ان سے ہو نہیں رہا، اداکارہ
-
پاکستان میں ویرات کوہلی کی پذیرائی پر نفرت کا زہر اُگلتا بھارتی میڈیا بھی حیران
بھارتی میڈیا پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچوں کو ایک جنگ کی طرح پیش کرتا ہے
-
ایلون مسک کی مسلم فلاحی تنظمیوں پر تنقید نے نیا تنازع کھڑا ہوگیا
یہ بیان ان گروپس کے خلاف دیا گیا جو USAID سے فنڈنگ حاصل کرتے ہیں
-
سونا مہنگا ترین ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
وفاقی حکومت کے پی کو فاٹا انضمام کا فنڈ اور خالص پن بجلی کا منافع دے، عمرایوب
حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے، بلوچستان میں کیا حالات ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کس بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا؟
لاہور اور اسلام آباد کے ساتھ مختلف شہروں میں بھی یہ گیمز کرائے جانے کا امکان ہے
-
ایئرپورٹ پر کھلی لوٹ مار؛ ایک فوٹوکاپی 400 روپے میں، ویڈیو سامنے آگئی
مسافر نے ائیرپورٹ انتظامیہ کو شکایت درج کروا دی
-
پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا اسٹیڈیم میں کس کیلئے موجود تھیں؟ ویڈیو وائرل
اداکارہ اس مرتبہ بھی نسیم شاہ کی دیوانگی میں ہی دبئی پہنچیں ہیں؟
-
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے
چند روز قبل بونیر اور دیگر علاقوں میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
-
رمضان میں سحرو افطار کے وقت بلاتعطل بجلی دینے کا فیصلہ، چوری والے فیڈر پر بھی دی جائیگی
سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری
-
لاہور میں ڈاکٹر کا شارٹ ٹرم اغوا، ملزمان نے لاکھوں روپے لوٹ لیے
ملزمان ڈاکٹر مختار حسین کو گھر سے زبردستی ساتھ لے گئے اور مختلف جگہوں پر گھماتے رہے، ایف آئی آر
-
سپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کے خلاف حادثہ کیس کا فیصلہ محفوظ
لاہور سے جوڈیشل پاورز کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ کا اندراج نہیں ہونے دیا گیا،مدعی مقدمہ رفاقت علی کے وکیل کا مؤقف
-
کار سرکار میں مداخلت؛ ملزمہ ام حسان اور چار لڑکیوں کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ام حسان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر لایا جاتا ہے، مسجد گرانے پر وہ مذاکرات کیلئے گئی مگر گرفتار کرلیا گیا، وکیل
-
شہباز شریف اور محسن نقوی کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج
درخواست گزار نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ ودیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی استدعا کر رکھی تھی
-
خفیہ اطلاع پر کارروائی، کروڑوں کی منشیات برآمد
ملزمان منشیات سے بھری کار چھوڑ کر فرار ہوئے، پولیس
-
وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے دوران سندھ ہاؤس پر حملہ، ملزمان کے وارنٹ جاری
سندھ ہاؤس حملہ کیس میں سابق پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان، عطااللہ نیازی نامزد ملزمان ہیں
-
چیمپئنز ٹرافی؛ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے