پاکستان میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی اجازت
پاکستان میں حکام کے مطابق برطانوی ویکسین اسٹرازنیکا کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی گئی ہے، ڈاکٹرفیصل سلطان
ملک میں پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی ''ایسٹرازینیکا''کی کورونا ویکسین کی ہنگامی صورتحال میں پاکستان میں استعمال کی منظوری دی ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان نے پہلے ہی چین کی سینوفارم کی ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد خوراکوں کی بْکنگ کروالی ہے، تاہم اس ویکسین کی ڈریپ سے منظوری ابھی باقی ہے۔
ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا پاکستان میں حکام کے مطابق برطانوی ویکسین اسٹرازنیکا کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔