روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 52پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter January 18, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 52پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ فوٹو:فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُنچی اُڑان برقرار ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان ریکارڈ کی گئی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19پیسے بڑھ کر 160روپے 52پیسے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں