کیا مفتی قوی کو واقعی حریم شاہ نے تھپڑ مارا
عائشہ نام کی بچی نے مجھ پر حملہ کیا اور وہاں سے روانہ ہوگئی، مفتی قوی
حریم شاہ کی ایک ویڈیو کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس ویڈیو میں مفتی قوی کو حریم شاہ نے تھپر رسید کیا لیکن یہ سچ نہیں ہے۔
مفتی قوی کو تھپڑ مارنے والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی قوی کا ایک آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اس واقعے کی مکمل وضاحت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مفتی قوی کہہ رہے ہیں میں تو ایک ٹی وی پروگرام کی شوٹنگ کے لیے آیا ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا
اس کے بعد مفتی قوی حریم شاہ کے لیے نازیبا لفظ استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ تو پیچھے تھی اور کسی عائشہ نام کی بچی نے مجھ پر حملہ کیا (تھپڑ مارا) اور فوراً وہاں سے روانہ ہوگئی۔
حال ہی میں حریم شاہ نے بھی ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یہی بات دوہرائی۔ ٹک ٹاک اسٹار نے کہا مفتی قوی کو تھپڑ میری کزن نے مارا اور ویڈیو میں نے بنائی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام کا مذاق مت اڑاؤ، حریم شاہ کا مفتی قوی کو مشورہ
حریم شاہ نے کہا مفتی قوی مجھ سے وقتاً فوقتاً نازیبا گفتگو کرتے رہتے تھے۔ لیکن انہوں نے مجھے جسمانی طور پر ہراساں کیا تو انہیں جوتوں سے مارا۔ جو اس قسم کے کام کرتے ہیں انہیں اب سمجھدار ہوجانا چاہئے۔ میں ایسے لوگوں کو بے نقاب کرتی رہوں گی جو منافق ہیں اور عزت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں۔