روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter January 20, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی(فوٹو، فائل)

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 10پیسے گھٹ کر 160روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160روپے 70پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں