
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم پاک امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔
I congratulate President @JoeBiden on his inauguration. Look forward to working with @POTUS in building a stronger Pak-US partnership through trade & economic engagement, countering climate change, improving public health, combating corruption & promoting peace in region & beyond
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 20, 2021
انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارت، معیشت موسمیاتی تبدیلی کو روکنے، عوامی صحت بہتر بنانے، بدعنوانی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن کے قیام کے لیے بھی امریکہ کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔