ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ

بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی


Staff Reporter January 22, 2021
بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی . (فوٹو، فائل)

ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 8پیسے بڑھکر 160روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں اسکے برعکس ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160روپے 75پیسے پر مستحکم رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں