’’مجھے بھی گن لو‘‘ ٹرینڈ ٹوئٹر پر سرفہرست آگیا
سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایوانوں اور سڑکوں پر احتجاج کے بعدسوشل میڈیا صارفین نے بھی غم وغصے کااظہار کیا
ISLAMABAD:
''مجھے بھی گن لو'' کے عنوان سے ہونے والا احتجاج پاکستان میں 'ٹوئٹر' کے سرفہرست 'ٹرینڈ' میں شامل ہو گیا۔
سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایوانوں اور سڑکوں پر احتجاج کے بعد اتوار 24 جنوری کو کراچی کے نوجوانوں نے 2017کی مردم شماری کے خلاف ''سوشل میڈیا'' پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایوانوں اور سڑکوں پر احتجاج کے بعدسوشل میڈیا صارفین نے بھی غم وغصے کااظہار کیا۔
''مجھے بھی گن لو'' کے عنوان سے ہونے والا یہ احتجاج جلد ہی پاکستان میں 'ٹوئٹر' کے سرفہرست 'ٹرینڈ' میں شامل ہو گیا، اس احتجاج میں کراچی کے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا کے صارفین،سماجی رہنماؤں، مزدور لیڈرز بالخصوص طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔
'فیس بک' سمیت سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم دکھانے کے خلاف تحریری اور ویڈیو کے ساتھ طنز ومزاح کے مختلف طریقوں سے اپنی آواز بلند کی، جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ 'ہمیں بھی گنا جائے''۔