کراچی کے ریستورانوں پر آؤٹ ڈور ڈائننگ کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم

سندھ میں آوٹ ڈور ڈائننگ کے لئے رات دس بجے تک کا وقت مقرر تھا


Staff Reporter January 28, 2021
سندھ میں آوٹ ڈور ڈائننگ کے لئے رات دس بجے تک کا وقت مقرر تھا(فوٹو، فائل)

کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد حکومت سندھ نے ریسٹورینٹس میں آوٹ ڈور ڈائننگ کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ہوٹلز و ریسٹورینٹس بلا تعطل آوٹ ڈور ڈائننگ سروس بھی کرسکیں گے۔اس سے قبل سندھ میں آوٹ ڈور ڈائننگ کے لئے رات دس بجے تک کا وقت مقرر تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |