راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹروالد سمیت کورونا کے باعث جاں بحق

عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے


ویب ڈیسک January 29, 2021
سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے۔

KOLKATA: سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے۔ سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے۔

عاصم رشید کی نمازجنازہ ایس اوپیزکے مطابق چک بہادرجاتلی میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔ عاصم رشید کے والد کی بھی گذشتہ روز کورونا کے باعث وفات ہوئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں