رواں مالی سال 359 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے اتار دیےاسٹیٹ بینک

جولائی تا ستمبر 2020کے دوران قرضوں کے اصل زر کی مد میں 2.934 ارب، سود کی مد میں 659 ملین ڈالر ادا کیے گئے، رپورٹ


APP January 31, 2021
جولائی تا ستمبر 2020کے دوران قرضوں کے اصل زر کی مد میں 2.934 ارب، سود کی مد میں 659 ملین ڈالر ادا کیے گئے، رپورٹ۔ فوٹو:فائل

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.593ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے اتار دیے گئے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2020کے دوران قرضوں کے اصل زر کی مد میں 2.934 ارب، سود کی مد میں 659 ملین ڈالر ادا کیے گئے،مالی سال 2019.20 میں 11.345 ارب ڈالر قرضوں کا اصل زر جبکہ 3.233 ارب ڈالر سود کی مد میں ادا کیے گئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |