دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا      

دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں گی، تحصیل دار تفتان


ویب ڈیسک January 31, 2021
دوستانہ گیٹ زیرہ پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں گی، تحصیل دار تفتان ظہور بلوچ ۔ فوٹو : فائل

KARACHI: دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر آج کھول دیا گیا۔

تحصیل دار تفتان ظہور بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد آج باقاعدہ دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھولا ہے اور دوستانہ گیٹ زیرہ پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں