شمالی وزیرستان فورسزکی گاڑی پربم حملہ 2 اہلکار شدید زخمی

علاقہ ڈم ڈیل کے مقام پر دن کے وقت گشت پر مامور فورسز کی گاڑی نشانہ بنایا گیا


Numainda Express February 01, 2021
شمالی وزیرستان ،فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی

ISLAMABAD: شمالی وزیرستان کی رزمک سب ڈویژن میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ڈی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

علاقہ ڈم ڈیل کے مقام پر دن کے وقت گشت پر مامور فورسز کی گاڑی نشانہ بنایا گیا، زخمی اہلکاروں صوبیدار یوسف اور سپاہی حضرت علی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ کے فورسز نے علاقے میں سرچ اپریشن شروع کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں