اپوزیشن کی حسرتیں اور سازشیں دم توڑ گئیں شبلی فراز

عوام نے اپوزیشن کے ہرقول و فعل کو یکسر مسترد کر کے منتخب جمہوری حکومت کا ساتھ دیا، وفاقی وزیراطلاعات


ویب ڈیسک February 01, 2021
عوام نے اپوزیشن کے ہرقول و فعل کو یکسر مسترد کر کے منتخب جمہوری حکومت کا ساتھ دیا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کے ہرقول و فعل کو یکسر مسترد کر کے منتخب جمہوری حکومت کا ساتھ دیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی اور استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکی بھی آشکار ہوگئی جب کہ قوم کو بھی پتہ چل گیا کہ ان کا ایجنڈا ذاتی مفاد اور ہوس اقتدار ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں اور سازشیں دم توڑ گئیں، عوام نے اپوزیشن کے ہرقول و فعل کو یکسر مسترد کر کے منتخب جمہوری حکومت کا ساتھ دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |