امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہوگئی


Staff Reporter February 02, 2021
ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 160 روپے 15 پیسے پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں