
پاکستان کرکٹ سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کوانٹرویو میں قیس احمد نے کہا کہ میں نے پی ایس ایل کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے اور اس میں صلاحیتوں کااظہار کرنے کا انتظار ہے، میں پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلنے کے لیے بہت پْرجوش ہوں، کوئٹہ کی ٹیم میں میرے کئی دوست موجود ہیں جن کے ساتھ کھیلنے اور گپ شپ لگانے میں مزہ آئے گا۔
نوجوان لیگ اسپنر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ روابط مثالی ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔