زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں

کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ فوٹو:فائل

DUBAI:
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 16 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
Load Next Story