
پشاور زلمی کی جانب سے خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ میں پاکستان اور خیبر پختونخوا کی ثقافت اور خوبصورتی کو نمایاں کیا گیا ہے۔
Elements:
— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) February 7, 2021
Khyber Pass
Islamia College
Edwards College
Ghanta Ghar
Tradional paisley and Truck Art patterns
Markhor – National Animal
Jasmine - National Flower
K2 – Pakistan’s highest peak
Malam Jabba – Tourist spot
ثقافتی کٹ میں پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو، قومی جانور مارخور, قومی پھول چنبیلی، خوبصورت مقام مالم جبہ ،خیبر پختونخواہ کے درہ خیبر، اسلامیہ کالج، ایڈورڈز کالج اور گھنٹہ گھر کو نمایاں کیا گیا ہے۔
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ خصوصی ثقافتی کٹ کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی خوبصورتی اور ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔