بغیردستاویزسفر ایرانی حکام نے 66 پاکستانیوں کو گرفتارکرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

حکام کے مطابق لیویزنے تمام افراد کو لیویز تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی

بغیر دستاویز سفر، ایرانی حکام نے 66 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا

ایرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنیوالے 66 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔


لیویز حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سرحدی حکام نے گرفتار کرلیا، حکا م کے مطابق لیویز نے تمام افراد کو لیویز تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Load Next Story