میں دن رات اسپتال کی تعمیر کے خواب دیکھ رہی ہوںمیرا

حسد کرنیوالے جتنی مرضی سازشیں کر لیں ان کو مایوسی ملے گی،اداکارہ

پاکستان کے عوام بھی اسپتال کی تعمیر جیسے نیک کام میں میرے ساتھ ہیں۔فوٹو:فائل

فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں دن رات اسپتال کی تعمیر کے خواب دیکھ رہی ہوں' میری نیت صاف ہے۔


حسد کرنیوالے جتنی مرضی سازشیں کر لیں ان کو مایوسی ملے گی، پاکستان کے عوام بھی اسپتال کی تعمیر جیسے نیک کام میں میرے ساتھ ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ میرا نے کہا کہ غریب لوگوں کو اسپتالوں میں مسائل کا شکار دیکھ کر دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور غریب کی بھلائی کے لیے ہی میں نے اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story