الیکشن کمیشن نے وزیرکھیل پختونخوا کی ڈگریاںجعلی قراردیدیں
الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیرسردارعمرگورگیج کی ڈگری درست قراردیدی گئی
ISLAMABAD:
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواکے صوبائی وزیرکھیل سیدعاقل شاہ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قراردیتے ہوئے معاملہ مزیدکارروائی کیلے متعلقہ سیشن جج کوبھیج دیاہے۔
جبکہ وفاقی وزیرسردارعمرگورگیج کی ڈگری کودرست قرار دیاگیا،عاقل شاہ کی جانب سے انتخابات میںکاغذات نامزدگی کے تعلیمی اسنادکوچیلنج کیاگیاتھامتعلقہ تعلیمی اداروںکی جانب سے ڈگریوںکی تصدیق نہ کیے جانے پرکمیشن نے عاقل شاہ کی دوڈگریوں کوجعلی ایک کوغیرمستندقراردیتے ہوئے معاملہ سیشن جج کوبھیج دیا۔فیصلے پرصوبائی وزیرکاکہناہے کہ انھوں نے یہ ڈگریاں جمع نہیںکرائی تھیں ان کے خلاف کسی نے سازش کی ہے اس پرکمیشن نے کہاکہ ہمارے پاس جوپہلی ڈگری ہے جو انتخابات کے مرحلے پرآپ نے پیش کی تھی وہ جعلی ہے لہذامزید کارروائی سیشن جج کومنتقل کی جاتی ہے۔