مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 3 کشمیری شہید
بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ محاصرے اورآپریشن کی آڑ میں کی گئی، کشمیر میڈیا سروس
بھارتی فورسز نے ایک بار پھر آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ محاصرے اورآپریشن کی آڑمیں کی گئی جب کہ آپریشن تاحال جاری ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
دوسری جانب فورسز کی جانب سے دوسرے روزبھی مقبوضہ کمشیرکے ضلع پلوامہ اوربڈگام میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم بڈگام میں بھارتی پولیس کا خصوصی پولیس افسر(ایس پی او) ہلاک جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔