
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور محسن جاوید داوڑ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: منظورپشتین ساتھیوں سمیت گرفتار،جوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل
عدالت نے حکم دیا کہ مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرکے رپورٹ پیش کی جائے، جب کہ کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔