پشین میں زمین كے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لیویز موقع پر پہنچ گئی، وقوعہ سے لاشیں قبضے میں لیكر اسپتال منتقل كردی


APP February 20, 2021
لیویز موقع پر پہنچ گئی، وقوعہ سے لاشیں قبضے میں لیكر اسپتال منتقل كردی ۔ فوٹو: فائل

توبہ كاكڑی میں زمین كے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

تحصیل برشور كے علاقے توبہ كاكڑی میں زمین كے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد حیات اللہ، محمود خان جاں بحق ہوگئے جب كہ ایک شخص حمید خان فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

واقعہ كی اطلاع ملتے ہی لیویز موقع پر پہنچ گئی اور وقوعہ سے لاشیں قبضے میں لیكر اسپتال منتقل كردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں