- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
کوشش ہے بلوچستان سے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے ہماری کوشش ہے آنے والے دنوں میں بلوچستان سے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق کا بڑا مشکور ہوں کہ وہ کوئٹہ آئے، انضمام الحق پاکستان کے ہیرو رہے ہیں، بلوچستان حکومت شروع دن سے ہی اپسورٹس کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، بلوچستان میں اسپورٹس اور کرکٹ کے فروغ پر پہلے نہیں سوچا گیا تاہم اب اسپورٹس کے فروغ کے لئے کردار ادا کررہے ہیں گوادر اور ایوب اسٹیڈیم اس کی مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوادر میں بھی پی ایس ایل کے میں میچز ہوں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میری فیورٹ ٹیم ہے، دعاگو ہیں کہ کوئٹہ جیتے جب کہ ہماری کوشش ہے آنے والے دنوں میں بلوچستان سے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں۔
اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ بلوچستان بہت بار آچکا ہوں بڑی خوشی ہورہی ہیں، جام کمال بلوچستان میں اسپورٹس اور کرکٹ کی بہتری کیلئے بہت کام کررہے ہیں، اس کے آئندہ آنے والے دنوں میں مثبت اثرات سامنے آئیں گے، بلوچستان کے نوجوان کرکٹ سمیت دوسرے اسپورٹس میں نام بنا سکتے ہیں، ہماری كوشش كہ اسكول ليول سے كركٹ ٹيم کو فروغ ديا جائے۔ انضمام الحق نے پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کو فیورٹ ٹیم قرار دے دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔