- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
گزشتہ سال کے مدمقابل جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 42 کروڑ ڈالر کم رہا
کراچی: جنوری 2021ء کے دوران جاری کھاتے کو 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2020ء کے مقابلے میں جنوری 2021ء کا خسارہ 42 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم رہا۔ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 91 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں جاری کھاتے کو 2 ارب 54 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا تھا۔
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 13 ارب 74 کروڑ ڈالر رہا۔ تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2 ارب 14 کروڑ ڈالر زائد ہے۔ اشیاء و خدمات کی تجارت کا مجموعی خسارہ 14 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا۔
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں اشیا و خدمات کا مجموعی خسارہ 13 ارب 49 کروڑ ڈالر تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران 16 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی مالیت 3 ارب 20 کروڑ ڈالر زائد رہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔