- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
سہیل تنویر کو ٹارگٹ کرنے کا پہلے ہی ارادہ کرچکا تھا، گریگوری
کراچی: لیوس گریگوری کا کہنا ہے کہ انھوں نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں سہیل تنویر کے اوور کا انتظار کیا تھا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیوس گریگوری کہتے ہیں کہ انھوں نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں سہیل تنویر کے اوور کا انتظار کیا تھا، آخری 2 اوورز میں یونائیٹڈ کو فتح کیلیے 20 رنز درکار تھے جبکہ گریگوری نے سہیل تنویر کے سیکنڈ لاسٹ اوور میں 19 رنز بناکر فتح کا راستہ صاف کردیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں سہیل تنویر کے ساتھ کئی برس قبل سمرسیٹ میں کھیل چکا ہوں، اسی لیے میں نے انھیں ہی نشانہ بنانے کا ارادہ کیا تھا، گریگوری نے اس مقابلے میں 2 وکٹیں بھی لی تھیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے میچ میں کامیابی سے آنے والے مقابلوں کیلیے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔