سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز

نامور مزاحیہ فنکار کاشف خان کی اکلوتی بیٹی ہیں اوروہ ابھی میٹرک کی طالبہ ہیں

ربیکا خان کے ٹک ٹاک پر 50 لاکھ، انساٹاگرام پر10 لاکھ سے زیادہ اور یوٹیوب پر 5 لاکھ سبسکرائبر ہیں: فوٹو: فائل

سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوگیا۔


سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان کا پہلا گانا 'پارٹی والی نائٹ' آج ریلیزکیا جارہا ہے۔ ربیکا خان نامورمزاحیہ فنکارکاشف خان کی اکلوتی بیٹی ہیں اوروہ ابھی میٹرک کی طالبہ ہیں۔

گانے کی وڈیو بہت ہی دل کش بنائی گئی ہے، جسے سوشل میڈیا پر پسند کیا جارہا ہے، گانے نے نئی نسل کے دل جیت لیے ہیں۔ ربیکا خان کے ٹک ٹاک پر 50 لاکھ، انساٹاگرام پر10 لاکھ سے زیادہ اوریوٹیوب پر5 لاکھ سبسکرائبر ہیں۔

Load Next Story