
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے دستبردار ہونے والے محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری متوقع ہے۔
محمد زاہد کے متبادل کی جلد تقرری متوقع ہے، ذرائع
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔