
کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا،وکٹ کیپر بیٹسمین نے 1579رنز جوڑے ہیں۔
بابر اعظم نے سرفہرست آنے کے بعد مزید 21رنز کا اضافہ کیا،نمایاں اسکوررز کی فہرست میں شین واٹسن تیسرے نمبر پر ہیں،آسٹریلوی آل راؤنڈر نے 1361رنز بنائے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔