پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے عمران خان کوخط لکھ دیا جس کواعلامیہ کی شکل میں کنوینراللہ بخش انڑ نے میڈیا کوجاری کردیا۔