سرحد پر گولہ باریپاکستان نے معاملہ ایران کے سامنے رکھ دیا
اجلاس میں پاکستان نے ملحقہ سرحدی پٹی میںبلاجوازفائرنگ اورگولہ باری کا معاملہ اٹھایا
پاک ایران حکام کا دوطرفہ سرحدی امورپراجلاس اتوار کوتفتان میں ہوا۔
اجلاس میں پاکستان نے ملحقہ سرحدی پٹی میںبلاجوازفائرنگ اورگولہ باری کا معاملہ اٹھایاجس کے جواب میں ایرانی افسران نے سختی سے اس کی تردیدکی اورکہاکہ پاکستانی ہمارے بھائی ہیں اوراس وقت دوطرفہ تعلقات بہترین ہیں، اس وجہ سے شر پسندعناصرہماری دوستی میں خلل ڈالنے کیلیے ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ اجلاس میں زیرو پوائنٹ کادورانیہ بڑھانے اوراشیائے خورونوش کی فراہمی، راہداری گیٹ سے15 روزہ راہداری پرجانے والے لوگوںکوجلدفارغ کرنے، سرحدی پٹی پرسخت سیکیورٹی جیسے مسائل پربھی غورکیاگیا۔