سیاسی اور سماجی شخصیات سعودی وزیرخارجہ کے دورے کو پرویزمشرف کے خلاف چلنے والے غداری کے مقدمے کے تناظرمیں دیکھ رہے ہیں