ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث48ایجنٹوں کی فہرست جاری کردی

امیگریشن لاہورنے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید اڑتالیس افراد کی فہرست جاری کی ہے

امیگریشن لاہورنے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید اڑتالیس افراد کی فہرست جاری کی ہے، فوٹو ؛ فائل

ایف آئی اے نے جعلی ویزوں پریورپ اورجنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک بجھوانے والے 48ایجنٹوں کی فہرست جاری کردی ہے۔


ایف آئی اے حکام کوانسانی اسمگنگ میں ملوث ان ایجنٹوں کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب یونان، ترکی اور برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 300سےزائد پاکستانیوں سے تفتیش کی گئی۔

ان انسانی اسمگلروں میں گوجرانوالہ کے8،سیالکوٹ کے 5، گجرات کے9،منڈی بہاوالدین کے 5، حافظ آباد کے4 اور کشمیر کے 6 ایجنٹ شامل ہیں۔
Load Next Story