صبورعلی کی ’پاوری گرل’ کے ساتھ پارٹی تصاویروائرل

اداکارہ نے دنا نیئر کے ساتھ اپنی تصاویر کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا

داکارہ کی سالگرہ پرکافی اسٹارزمدعو تھے

ماڈل واداکارہ صبورعلی کی پاوری گرل دنا نیئرکے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

اداکارہ صبورعلی نے انسٹاگرام اسٹوری پراپنی تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔ اداکارہ کی سالگرہ پرکافی اسٹارزمدعو تھے جن کے ساتھ ان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرکافی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔

صرف شوبزستارے ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے 'پارٹی ہورہی ہے' سے مشہورہونے والی دنا نیئر کو بھی اپنی سالگرہ میں بلایا۔




اداکارہ نے دنا نیئرکے ساتھ اپنی تصاویرکوانسٹا اسٹوری پرشیئرکیا، جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہیں۔



 
Load Next Story