كينيڈا کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع كرنے پر ايران برہم

كينيڈا نے گزشتہ روزايران كے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم كرنے كا اعلان كيا ہے۔


INP September 08, 2012
تہران ميں كينيڈا كا سفارت خانہ بند كر ديا، فوٹو: کرٹسی ایران سفارت خانہ

كينيڈا کی جانب سے سفارتی تعلقات ختم كيے جانے پر ايران نے سخت برہمی كا اظہاركيا۔

ايرانی وزرات خارجہ كے ترجمان رامين مہمان پرست کے مطابق كينيڈا کی موجودہ حكومت شدت پسند اور صيہونی طاقتوں كے زيراثر ہے۔ كينيڈا نے گزشتہ روزايران كے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم كرنے كا اعلان كيا ہے۔ تہران ميں كينيڈا كا سفارت خانہ بند كر ديا گیا اور ايران كے تمام سفارتی عملے كو بھی ملک چھوڑنے كا حكم جاری کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |