ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ رک گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter March 04, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کے مدمقابل ڈالر کی تنزلی کا تسلسل رک گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 157 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں