بھارت پاکستان سے بہتر تعلقات کا خواہشمند ہےسلمان خورشید

تاہم ہمسائیہ ملک کوبھی تعلقات کی بہتری کے لیے مثبت اقدامات کرنے چاہیے


Online January 07, 2014
تاہم ہمسائیہ ملک کوبھی تعلقات کی بہتری کے لیے مثبت اقدامات کرنے چاہیے ۔ فوٹو: فائل

بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کاخواہشمند ہے۔

تاہم ہمسائیہ ملک کوبھی تعلقات کی بہتری کے لیے مثبت اقدامات کرنے چاہیے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت خوش قسمت ملک ہے جسے من موہن سنگھ جیسا وزیراعظم ملا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں