عمران کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ہڑتال کی سیاست ختم کی جائےبلاول

قوم پرست اور ایم کیو ایم کی مصالحت پر خوش ہیں،چیئرمین پیلزپارٹی


Monitoring Desk January 07, 2014
قوم پرست اور ایم کیو ایم کی مصالحت پر خوش ہیں،چیئرمین پیلزپارٹی۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں' قوم پرست اور ایم کیو ایم کی مصالحت پر خوش ہیں۔

ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ تمام جماعتیں شٹر ڈائون ہڑتال کی سیاست ختم کریں۔ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن شہریوں کے معاملات زندگی کو متاثر نہ کیا جائے کیونکہ ہڑتالوں سے غریب آدمی کا نقصان ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں