- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
ممبئی: بھارتی اداکار کرن ویر بوہرا کو اپنے والد کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا۔
بھارت کے نامور فوٹوگرافر نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مشہور ٹی وی اداکار کرن ویر بوہرا نے اپنے والد کے ساتھ ایک مذاق کرنے کی کوشش کی لیکن والد نے فوراً سے اپنے بیٹے کو تھپڑ رسید کردیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار پہلے کیمرے کے سامنے اپنا ٹوٹا ہوا ہیڈفون دکھاتے ہوئے کہتے ہیں ’’پاپا پر الزام لگاتا ہوں کہ یہ آپ نے توڑا ہے، دیکھتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں، بہت مزہ آنے والا ہے۔
لیکن جیسے ہی وہ کیمرے کے ساتھ اپنے والد کے پاس جاتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں، پاپا یہ آپ نے کیا کردیا۔ والد نے جواب دیا نہیں یہ میں نے نہیں توڑا جس پر کرن اپنا لہجہ تبدیل کرکے غصے والے انداز میں کہتا ہے ’’پاپا یہ مت کہیں کہ یہ آپ نے نہیں کیا، آخری بار آپ نے یہ ہیڈفون استعمال کیا تھا تو توڑا بھی آپ نے ہے جس پر والد نے اسے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
کرن ویر بوہرا یہ کہہ کر واپس ہوجاتا ہے ’’یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔
واضح رہے کرن ویر بوہرا درجنوں کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں جب کہ وہ فلم ’قسمت کنیکشن‘، ’ہمیں تم سے پیار کتنا‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔