ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں

آپ کے ساتھ میری روح بھی آج مرگئی، شگفتہ اعجاز


ویب ڈیسک March 11, 2021
میری مضبوط اورحوصلہ مند ماں اس دنیا میں نہیں رہیں، اداکارہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں۔

اپنی اداکاری سے ڈراموں میں جان ڈالنے والی اداکارہ شگفتہ اعجازکی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئی ہیں۔

شگفتہ اعجازنے انسٹاگرام پراس حوالے سے لکھا کہ میری مضبوط اورحوصلہ مند ماں اس دنیا میں نہیں رہیں۔ آپ کے ساتھ میری روح بھی آج مرگئی۔

اداکارہ نے اس سے قبل بھی اسپتال سے والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئرکی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ 'ماں راضی توسب راضی'

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CMQHV8dB5ow/"]

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں